ملک بھر کی مساجد میں سماجی فیصلے کیساتھ نماز تراویح کی ادائیگی

          ملک بھر کی مساجد میں سماجی فیصلے کیساتھ نماز تراویح کی ادائیگی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں علمائے کرام نے 20 نکاتی اعلامیہ پر عمل درآمد کرتے ہوئے سماجی فاصلہ برقرار رکھ کر نمازتراویح پڑھی، مساجد میں بچھے قالین ہٹانے کیساتھ ساتھ صفوں میں نمازیوں کے درمیان فاصلے کیلئے نشانات بھی لگائے گئے،مساجد میں نمازیوں کے ہاتھ دھونے کیلئے صابن کابھی انتظام کیا گیا تھا۔مساجد کے اندر اور باہر 20 نکاتی ہدایت نامے میں نمازیوں سے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کی گزارش کی گئی ہے۔

نماز تراویح

مزید :

صفحہ اول -