آج یکم رمضان المبارک تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کے لئے بند رہیں گے

  آج یکم رمضان المبارک تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کے لئے بند ...

  

لاہور(یواین پی)آج یکم رمضان المبارک بروز ہفتہ کو تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کے لئے بند رہیں گے سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق یکم رمضان المبارک کو زکوۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں عارفوالاسمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے عام لین دین کے حوالے سے بند رہیں گے۔

بینک

مزید :

صفحہ اول -