سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلمان وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات

سابق چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلمان وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات

  

اسلام آبا(سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے افسر میجر ریٹائرڈ اعظم سلمان کو سیکرٹری داخلہ تعینات کر دیا جبکہ وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو سیکرٹری تجارت لگا دیا گیا ہے۔اعظم سلمان گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے اس سلسلہ میں نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

چیف سیکرٹری

مزید :

صفحہ اول -