کوروناپر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کی جائے: محمد اسلم خان 

کوروناپر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کی جائے: محمد اسلم خان 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرونا وائرس کی وبا کو مکمل طور کنٹرول کرنے کے لئے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کی جائے،اس امر کا اعلان انٹلیکچوؤل فورم آف پاکستان کے ارکین نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے اجلاس میں کیا۔ فورم کے چیرمین محمد اسلم خان نے ایک پریس ریلیز میں ملک کے دانشوروں کی جانب سے تجویز کردہ مطالبہ میں کیا۔اس کی وضاحت کرتے ھوئے کہا کہ 18ویں ترمیم کی وجہ سے کرونا وائرس جیسے موذی  مرض کے خلاف مشترکہ جدوجہد مشکل نظر آتی ھے۔ حالات اس امر کے متقاضی ہیں کہ وزیر اعظم کے زیر قیادت قومی کمانڈ کو کونسل کو مزید تقویت دی جائے اور آس کا دائرہ کار میں اضافہ کیے ذریعے ملک کے تمام صوبوں میں یکساں لائعمل کو نافذ کیا جاسکے۔ انٹلیکچوؤل فورم آف پاکستان نے ملک میں وفاقی سطح پر ایمرجنسی کے بارے میں مزید کہا کہ کرونا وائرس کی آڑ میں  بعض صوبوں کا مالی وسائل کا قابل اعتراض ھد تک چلا گیا ھے اس لئے فورم کی رائے میں ایمرجنسی نافذ کر کے صوبوں اور وفاق کے تمام تر وسائل اور آس کے استعمال کو ایک پلیٹ فارم کے تحت کیا جاے۔اور قومی کمانڈ کونسل اس مقصد کے لئے ملک کا ایک بہترین ادارہ جہاں تمام صوبوں کی بہترین نمائندگی موجود ھے فورم کی رائے میں قومی کمانڈ کونسل میں افواج پاکستان کی موجودگی اس ادراے کی تنظیم کو برقرار رکھنے کے لیے اھم عنصر ھے۔آگر ھم پاکستان کی تاریخ دیکھے تو معلوم ھو گا ۵۶۹۱ کی جنگ کے بعد اور ۱۷۹۱کیبعد قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نیبھی ایمرجنسی لگا ملک کو کنٹرول کیا آج ملک کی حالت آس وقت سے بھی زیادہ خراب ھے۔فورم کے زیر اہتمام دانش وروں کے اجلاس میں گزشتہ دو عشروں کے درمیان ھونے والی بدعنوانی کی وجہ سے کرونا وائرس کی وبا سے منفی رجحانات اور نقصان دو چند ھو گئے ہیں جن پر مکمل توجہ دینے کی ضرورت ھے۔قومی سطح پر ایمرجنسی ملک میں جاری معاشی صورت حال میں تدارک کا واہد سورس ھے  دانش وروں کا خیال ھے مالی بیضبتگی اور بدعنوانی کے خلاف انقلابی اقدامات کی ضرورت ھے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -