چیئرمین پی سی جی اے جاوید سہیل رحمانی پر کرونا وائرس کا حملہ‘ ساہیوال قرنطینہ منتقل

    چیئرمین پی سی جی اے جاوید سہیل رحمانی پر کرونا وائرس کا حملہ‘ ساہیوال ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے)کے چیئر مین جاوید سہیل رحمانی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ چیچہ وطنی(ساہیوال) سے تعلق(بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

رکھنے والے جاوید سہیل رحمانی خاندان میں بیمار بزرگ کی عیادت کرنے گئے تھے جو کہ بعد ازاں کرونا وائرس کے شکار پائے گئے۔چیئر مین پی سی جی اے نے علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت ا?یا۔ذرائع کے مطابق وپ ساہیوال کے قرنطینہ سنٹر میں زیر علاج ہیں۔پی سی جی اے کے عہدے داروں اور ممبران نے چیئر مین جاوید سہیل رحمانی کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

حملہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -