لاک ڈاؤن میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائردرخواست مسترد

  لاک ڈاؤن میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائردرخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے لاک ڈاؤن میں آن لائن کلاسز کے انعقاد کے خلاف دائردرخواست نا قابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔مس جسٹس عائشہ اے ملک نے جوڈیشل ایکٹوازم کی درخواست پر محفوظ کیاگیافیصلہ سْنایا ہے، درخواست(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

گزار تنظیم کے وکیل اظہر صدیق کا موقف تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز ہو رہی ہے جس کا طالب علموں کو فائدہ نہیں کیونکہ تمام طالب علموں کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت نہیں،عدالت سے استدعاہے کہ آن لائن کلاسز کو روکنے کا حکم دیا جائے اور لااک ڈاؤن میں تعلیمی اداروں کی بندش کو بھی گرمیوں کی تعطیلات تصور کیا جائے۔
لاک ڈاؤن