عبدالرحمان کی والدہ انتقال کرگئیں

  عبدالرحمان کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شیرگڑھ (نمائندہ پاکستان)شیرگڑھ جناب گل کی بہن امیر بھادراور شیر بھادر ایڈوکیٹ کی چاچی گلتاب بانڈہ شیرگڑھ کے عبداللہ سٹامپ فروش تحصیل کورٹس تخت بھائی سٹامپ فروشان کے سابقہ صدر،ENN newsکا رپورٹر اور عبدالرحمان کی والدہ رضائے الہٰی سے فو ت ہو چکی ہے،مرحومہ کی نمازہ جنازہ آج رات مورخہ 24/04/2020کو بروزہ جمعہ بوقت 8:00بجے عشاء شیر گڑھ قبرستان میں اداکی جائیگی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں داخل فرما کر جنت الفردوس عطا ء فرمائیں۔