نماز اور تراویح سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری، نور الحق قادری

نماز اور تراویح سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد ضروری، نور الحق قادری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت ان لوگوں کو مساجد سے نہیں روکے گی جو جانا چاہتے ہیں، نماز اور تراویح سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کی ذمہ داری علماء پر ہے۔وزیر مذہبی امور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ کرے ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کی خواہش زندگی میں ہی پوری ہو جائے۔ مساجد کے متعلق حکومت نے کافی مشکل فیصلہ کیا ہے۔
نورالحق قادری