حکومت کا نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ

حکومت کا نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ
حکومت کا نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے نیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ کیا ہے،وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پرکام شروع کردیا۔
نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع وزارت قانون کے حوالے سے کہاہے کہ حکومت کانیانیب ترمیمی آرڈیننس لانے کافیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ گزشتہ روزختم ہونے والے آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے توثیق نہ کرانے کافیصلہ کیاہے،وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی تیاری پرکام شروع کردیا،ذرائع وزارت قانون کے مطابق نئے آرڈیننس میں کئی شقوں میں ترامیم کی جارہی ہیں۔