ملک خادم شاہین پی پی پی یو اے ای کے اصل اور آفیشل جنرل سیکرٹری ہیں: سردار جاوید یعقوب

ملک خادم شاہین پی پی پی یو اے ای کے اصل اور آفیشل جنرل سیکرٹری ہیں: سردار ...
 ملک خادم شاہین پی پی پی یو اے ای کے اصل اور آفیشل جنرل سیکرٹری ہیں: سردار جاوید یعقوب

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کے صدر سردار جاوید یعقوب نے ایک سرکلر کے ذریعے واضح کیا ہے کہ پی پی پی پی متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری ملک خادم شاہین ہیں، جن کا نوٹیفکیشن پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا تھا۔ سردار جاوید یعقوب نے کہا کہ ملک خادم شاہین ایک محنتی اور پارٹی سے مخلص کارکن ہیں جنہوں نے دن رات کی محنت سے پورے یو اے ای میں پی پی پی کی تنظیمیں بنائیں جس سے پی پی پی کی ہائی کمان بخوبی آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک خادم شاہین پی پی پی یو اے ای کے اصل اور آفیشل جنرل سیکرٹری ہیں۔

مزید :

تارکین پاکستان -