جوڈیشل مجسٹریٹ کا کوروناٹیسٹ مثبت آنے کامعاملہ، سیشن جج لاہورکاضلع کچہری میں 2 عدالتیں سیل کرنے کاحکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ نے کوروناٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر سیشن جج لاہورنے ضلع کچہری میں 2 عدالتیں سیل کرنے کاحکم دیدیا۔
دونوں عدالتوں میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم سرورنے فرائض سرانجام دیئے ،سیشن جج لاہورنے مزید 6 مجسٹریٹس کوٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔