آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

  

رمضان المبارک کے ماہ سعید میں حضور نبی اکرمﷺکے معمولاتِ عبادت و ریاضت اور مجاہدہ میں عام دنوں کی نسبت بہت اضافہ ہو جاتا۔ اس مہینے اﷲ تعالیٰ کی خشیت اور محبت اپنے عروج پر ہوتی اور اسی شوق اور محبت میں آپﷺ راتوں کا قیام بھی بڑھا دیتے۔ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا سے مروی ہے  کہ ’’جب ماہ رمضان شروع ہوتا تو رسول اﷲﷺکا رنگ مبارک متغیر ہو جاتا، آپ ﷺ کی نمازوں میں اضافہ ہوجاتا، اللہ تعالیٰ سے گڑگڑا کر دعا کرتے اور اس کا خوف طاری رکھتے۔‘‘(بہقی، شعب الایمان، 3)اللہ ہمیں بھی رمضان المبارک کے تقاضوں کے مطابق اس ماہ مقدس کو گذارنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین )

مزید :

Ramadan Page -Ramadan Quote -