”پاکستان جلدکورونا پر قابو پالے گا “ چین نے پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی

”پاکستان جلدکورونا پر قابو پالے گا “ چین نے پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی
”پاکستان جلدکورونا پر قابو پالے گا “ چین نے پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چینی سفیر یاﺅجنگ نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پاکستانی بہن بھائیوں کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ان کاکہنا تھا کہ اس وقت یہ بڑا چیلنجنگ مرحلہ ہے ،پاکستانی قوم کوروناوائرس کے پھیلاﺅ کے خلاف جدو جہد کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں چینی حکومت اور لوگ وباءسے نمٹنے کے لیے پاکستان کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں ۔چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اس مہلک وائرس پر جلد قابو پالے گا ۔

مزید :

قومی -