چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی
چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامن کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف سامان میں پی سی آر ،ٹیسٹنگ کٹس،سرجیکل ماسک شامل ہیں ۔سامان میں این 95ماسک اور وینٹی لیٹرز بھی شامل ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چین کی طبی ٹیم یہ سامان لے کر گزشتہ روز پاکستان پہنچی تھی ۔

مزید :

قومی -