ٹریڈرز کو ٹیکس ڈیوٹیز کے بوجھ سے نکالا جائے،حاجی اکرم

ٹریڈرز کو ٹیکس ڈیوٹیز کے بوجھ سے نکالا جائے،حاجی اکرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین ٹریڈرز ایسوسی ایشن شالیمار لنک روڈ حاجی محمد اکرم نے کہا ہے کہ  دنیا بھر میں تجارتی مراکز کی بندش سے متاثر ہونے والے بزنس سیکٹر کو ٹیکس ڈیوٹیز یوٹیلٹی بلز میں بھاری سبسڈیز اور ریلیف دیا گیا لیکن حکومت نے جامع منصوبہ بندی نہیں کی۔ ٹریڈرز کو ٹیکس ڈیوٹیز کے بوجھ سے نکال کر بین الاقوامی معیار کے برابر لایا جائے۔ حکومتی سطح پر تاجر کمیونٹی کیلئے فیصلہ سازی اور پالیسیز بناتے وقت بزنس سیکٹر کو اعتماد میں لیا جائے