مانگا منڈی، احترام رمضان آرڈیننس کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں 

مانگا منڈی، احترام رمضان آرڈیننس کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں 

  

مانگا منڈی (ملک ممتاز حسین+ملک احسان الٰہی)ما نگا منڈی ضلعی انتظا میہ کی غفلت کے با عث ما نگا منڈی میں رو زہ خو ری عروج پر پہنچ گئی۔انتظا میہ کی ملی بھگت سے ہو ٹل اور تندور ما لکان کو مکمل تحفظ ملنے لگا۔تفصیلا ت کے مطا بق مین با زار،تا لا ب سرا ئے،شا مکے بھٹیا ں،میلا د چوک،سمکے چوک،با ٹھ اڈا اورکو ٹ اسدا للہ خا ن میں صبح سویرے نا شتے کے اڈے لگ جا تے ہیں ، مذہبی حلقوں میں تشو یش کی لہر دو ڑ گئی ہے، کمشنر لا ہور سے رو زہ خو ری کا سختی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -