بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک فعل، شہباز گل

بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک فعل، شہباز گل

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی سیاسی امور شہبازگل کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شر مناک حرکت ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں انکاکہنا تھا پوری دنیا میں کورونا پھر سے پھیل رہا ہے، بھارت، فرانس، ایرا ن، اٹلی، برازیل، امریکہ، سپین میں سب جگہ پھر سے مثبت کیسز بڑھنے کی وجہ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت ہے کیا؟ ابھی چند ہفتے پہلے پو ر ے پاکستان کے مثبت کیسز میں 40 فیصد کراچی سے تھے، تب آپ کہاں تھے؟۔

شہباز گل

مزید :

صفحہ اول -