کوروناکا پھیلاؤ، عام بیماریوں کے مریضوں کی تعدا د میں غیر معمولی کمی

  کوروناکا پھیلاؤ، عام بیماریوں کے مریضوں کی تعدا د میں غیر معمولی کمی

  

لاہور(خبر نگار)صوبائی دارالحکومت میں موجود شہر کے تمام بڑے و چھوٹے ہسپتالوں میں روزانہ کی بنیاد پر آنے والے مریضوں میں خوف و ہراس بڑھنے سے ہسپتالوں میں ایمرجنسیاں کورونا کے علاوہ دیگر علاج معالجہ کے لئے آنے والے  دیگرمریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی کمی واقع ہوئی ہے۔پیٹ،جگر،گردے اور حادثات میں آنے والے مریضوں نے کورونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر شہر کے تمام سر کاری ہسپتالوں کا رخ کرنے سے گریز کیا۔کرونا مریضوں کے لواحقین کا کہنا تھا کہ مریض کو گھر میں قرنطینہ کیا مگر حالت زیادہ بگڑ جانے پر مجبوراً ہسپتال آنا پڑا ہے۔

عام بیماریاں 

مزید :

صفحہ اول -