سانحہ ماڈل ٹاؤن،دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے معاملہ پر درخواستوں   کی سماعت 29 اپریل کوہوگی

سانحہ ماڈل ٹاؤن،دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے معاملہ پر درخواستوں   کی سماعت 29 ...

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ کا 7رکنی فل بنچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کے معاملہ پر 29 اپریل کو درخواستوں پر سماعت کرے گا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان اس 7رکنی فل بنچ کے سربراہ ہیں،درخواستوں میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کیا گیا ہے،درخواستوں میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کیا گیا۔ 

سانحہ ماڈل ٹاؤن 

مزید :

صفحہ آخر -