گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج 

گرین ٹاؤن پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والے شراب فروش کو گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش عابد مسیح کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 100لیٹر سے زائد دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم لاہور کے دیگر علاقوں میں شراب سپلائی کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -