نامعلوم شخص گندم کو آگ لگاکر فرار

نامعلوم شخص گندم کو آگ لگاکر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفرگڑھ (نامہ نگار)نامعلوم شخص نے گندم کی ڈھیری کو آگ لگا دی (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)
ہے،100 من گندم جل کر راکھ ہوگی، تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ کے علاقے چاہ اسراں کے رہائشی زمیندار  چودہری محمد اقبال کے مطابق اس نے اپنے کھیتوں سے گندم کاٹ کر تھریشر سے دانے نکالنے کیلئے ایک جگہ ڈھیری بنا رکھی تھی گزشتہ شب کسی سنگدل شخص نے گندم کی ڈھیری کو آگ لگا دی جس سے ساری گندم جل کر راکھ ہو گئی اور اس کی پورے سال کی محنت ضائع ہو گئی اس نے ڈی پی او مظفرگڑھ حسن اقبال سے آگ لگانے کے مرتکب ملزمان کو تلاش کرکے عبرتناک سزا دینے کی اپیل کی ہے۔
آگ