سپیکر اسد قیصر کا صوابی کا دورہ،محمد خورشید خان کی وفات پر تعزیت

سپیکر اسد قیصر کا صوابی کا دورہ،محمد خورشید خان کی وفات پر تعزیت

  

صوابی(بیورورپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی کا مختصر دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے موضع زیدہ میں پی ٹی آئی تحصیل صوابی کے نائب صدر سیدمنور شاہ باچا کی والدہ اور بعد ازاں موضع درہ میں پی ٹی آئی کے رہنما سلیم جمال کے سسر محمد خورشید خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کااظہار کیا اور مرحومین کی ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -