ناصر خان کی رسم قل آج ہوگی 

ناصر خان کی رسم قل آج ہوگی 

  

 چارسدہ (بیورورپورٹ)ناصر خان کی رسم قل آج بروز اتوار ماجوکی میں ادا کی جائے گی۔وہ جے یو آئی کے مولانا شفیق قادری کے چچا اور قاسم جان اور اعظم جان کے والدگرامی تھے۔رسم قل آج بروز اتوار پڑانگ ماجوکے کے محلہ ناصر خان میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -