سید محمد وفات پاگئے 

سید محمد وفات پاگئے 

  

شیر گڑھ(نمائندہ پاکستان)محلہ بابو شیرگڑھ بازار کے سید محمد وفات پا چکا ہے مرحوم حبیب محمد ڈاکٹر قجیر محمد اور حیات محمد کے بھائی تھے مرحوم کو گزشتہ روز اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے رسم قل بروز اتوار محلہ بابو شیرگڑھ بازار میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -