محمد رسول خان المعروف  بازدرے خان انتقال کرگئے

  محمد رسول خان المعروف  بازدرے خان انتقال کرگئے

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ کے رہائشی محمد نعیم موبائل والا کے والد محمد رسول خان المعروف بازدرے خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی سم قل ادا کی گئی۔ مرحوم محمد فہیم کے والد اور محمد ایوب آف شیر خانہ کے بہنوئی تھے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -