حاجی عبدالخالق لوہار انتقال کرگئے 

حاجی عبدالخالق لوہار انتقال کرگئے 

  

شیر گڑھ(نمائندہ پاکستان)غلام حبیب بانڈہ نزد ودودآباد شیرگڑھ کے حاجی عبدالخالق لوہار وفات پا چکا ہے مرحوم محمد رازق لوہار کا  بھائی جبکہ حاجی عبدالودود لوہار  کے چچا زاد بھائی تھے مرحوم کو گزشتہ روز اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کی ایصال ثواب کے لیے رسم قل بروز اتوار غلام حبیب بانڈہ نزد ودودآباد شیرگڑھ میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -