نوشہرہ،ڈپٹی کمشنر میر رضا کا بازار کا دورہ،قیمتوں کا جائزہ
نوشہرہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس وزیر کی سحری کے وقت کینٹ، اکوڑہ اور جہانگیرہ میں نانبائیوں کے دوکانوں کا دورہ،22 دوکانوں میں حکومتی مقررہ کردہ نرخ اور وزن کا جائزہ لیا۔کم وزن روٹی پر 06 نانبائیوں کو گرفتار کرلیا جبکہ 15 نانبائیوں کو لائسنس اور میڈیکل نہ ہونے پر وارننگ جاری کردیا جن کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائیگی صوبائی حکومت کے ہدایت کے مطابق ہفتہ اور اتوار بین الاضلائی ٹرانسپورٹ پر مکمل پابندی اور شاپنگ مالز و دیگر مارکیٹیں بھی مکمل لاک ڈان کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن Mir Reza Ozgen کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ فرقان اشراف کا تحصیل نوشہرہ کے مختلف بازاروں کا معائنہ کر رہے