میاں افتخار حسین کی ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کے ایم ایس سے ملاقات

میاں افتخار حسین کی ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کے ایم ایس سے ملاقات

  

 نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ سابق صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین ڈسٹرکٹ ہسپتال میں COVID-19 ویکسینیشن کے بعدڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال نوشہرہ کے  میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر محمد شعیب خان سے ملاقات ملاقات کے دوران  عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر اطلاعات  میاں افتخار حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد شعیب سے موجودہ کرونا وائرس کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال ان کو دی گئی سہولیات کے بارے میں ایم ایس سے تبادلہ خیال کیا انہوں نے  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر محمد شعیب کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجے کی بہترین سہولیات دستیاب ہیں 

مزید :

صفحہ اول -