کراچی، لوٹ مار کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

  کراچی، لوٹ مار کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لوٹ مار کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق زخمی شہری دوست کے ہمراہ گاڑی میں سوار تھا، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روکنے کی کوشش کی، گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کی۔ممکنہ طور پر ملزمان کار سوار افراد کو لوٹنا چاہتے تھے، دو روز قبل اسی طرح کے واقعے میں خاتون جاں بحق اور ان کا شوہر زخمی ہوگیا تھا۔

شخص زخمی

مزید :

صفحہ اول -