پیر محل: ماں بیٹی اغواء، شبہ میں 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

  پیر محل: ماں بیٹی اغواء، شبہ میں 2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

  

پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) خاتون کو بیٹی سمیت اغواء کر لیا گیا۔تھانہ چٹیانہ پولیس نے گاؤں 301گ ب کے مکین محمد اصغر کی بہن راشدہ صفدر کو 10سالہ بیٹی فاطمہ یاسمین سمیت اغواء کرنے کے شبہ میں سعید انور اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

صفحہ آخر -