چنیوٹ: تیز رفتارٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

چنیوٹ: تیز رفتارٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)تیز رفتار ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ نزد سبزی و فروٹ منڈی ایک رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل سوار 50سالہ نامعلوم شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق نامعلوم شخص کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیوکفن پہنا کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -