چنیوٹ: ریسکیو 1122نے 14ٹریفک حادثات ریسپانڈ،15زخمی ریسکیو کئے

چنیوٹ: ریسکیو 1122نے 14ٹریفک حادثات ریسپانڈ،15زخمی ریسکیو کئے

  

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان) ریسکیو 1122 ضلع چنیوٹ کے مطابق گذشتہ24گھنٹوں میں روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد14رہی جنہیں ریسکیو نے ریسپائنڈ کرتے ہوئے15زخمیوں کو ریسکیو کیا، زخمیوں میں مردوں کی تعداد13رہی جبکہ2خواتین زخمی ہوئیں ان15زخمیوں میں سے10معمولی زخمی ہوا جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد موقع پر ہی فارغ کردیا گیاجبکہ باقی5زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے کچھ زخمی علاج کے بعد ڈسچارج کی کر دیئے گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -