تبدیلی کے لئے جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیف اللہ نیازی

تبدیلی کے لئے جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیف اللہ نیازی
تبدیلی کے لئے جدوجہد کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سیف اللہ نیازی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے پی ٹی آئی کے 25ویں یوم توسیس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں تبدیلی کیلئے جدوجہدکرنے والوں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سینیٹر سیف اللہ نیازی کا کہناتھا کہ آج کے روزہماری جماعت کے قیام کو25سال مکمل ہوگئے ہیں اورا ٓ ج ہماری جماعت اللہ کے فضل اورعوام کی تائیدسے برسراقتدارہے،ریاست مدینہ کے اصولوں پراسلامی فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں ہیںاور یہ رستہ یقیناًآسان نہیں، ہمیں منزل تک پہنچنے کے لئے پہلے سے بھی بڑھ کرمحنت،یکسوئی اور استقامت درکارہیں۔

مزید :

قومی -