رمضان میں خوشخبری، جنوبی افریقا کے باﺅلر بورون فورچین نے اسلام قبول کر لیا

رمضان میں خوشخبری، جنوبی افریقا کے باﺅلر بورون فورچین نے اسلام قبول کر لیا
رمضان میں خوشخبری، جنوبی افریقا کے باﺅلر بورون فورچین نے اسلام قبول کر لیا

  

کیپ ٹاﺅن (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقا کے نوجوان سپین باولر بورون فورچین نے اسلام قبول کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام قبول کرنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑی بورون فورچین کا نام ’عماد‘ رکھ دیا گیا ہے اور اس بات کی تصدیق کھلاڑی کی اہلیہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کی ہے۔ بورون فورچین نے بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو نٹ پر مختلف سٹوریز شیئر کیں جن میں ا ن کے ساتھ کرکٹر تبریز شمسی اور ا ن کی اہلیہ نے ا نہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں نو مسلم کھلاڑی بورون فورچین اور ا ن کی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ا±نہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

مزید :

کھیل -