شہباز شریف کا نوشین افتخار کو ٹیلیفون،مبارکباد دیتے ہوئے کیا بات کہی؟جانئے

شہباز شریف کا نوشین افتخار کو ٹیلیفون،مبارکباد دیتے ہوئے کیا بات کہی؟جانئے
شہباز شریف کا نوشین افتخار کو ٹیلیفون،مبارکباد دیتے ہوئے کیا بات کہی؟جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ڈسکہ سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار کو ٹیلی فون کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی صدر شہبازشریف نے رہائی کے بعد سیدہ نوشین افتخار کو ڈسکہ میں انتخاب جیتنے پر مبارک دی اور کہاکہ عوام نے ظاہرے شاہ مرحوم کی بیٹی کواپنی بیٹی کے طور پرعزت دی۔شہبازشریف کا نوشین افتخار سے کہنا تھاکہ آپ نے جرات سے ووٹ چوری اور حکمران جماعت کی لاقانونیت کا مقابلہ کیا، حلقے کے عوام نے ووٹ دینے کے ساتھ اس کا پہرہ بھی دیا۔