نجی  سوسائٹی کی جانب سے مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر افطار ڈنر 

نجی  سوسائٹی کی جانب سے مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر افطار ڈنر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)ایسٹرن ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے مسجد کی تعمیر مکمل ہونے پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ جامع مسجد ابراہیم کا افتتاح جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز اور سیکرٹری انفارمیشن پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کیا،نذر گوندل، عامر قریشی،ڈاکٹر اختر ملک، بریگیڈیئر طارق محمود نیازی، رمضان شیخ، میاں احسن، میاں قمرو دیگر موجود ہیں۔