مغلپورہ کے علاقے سے نامعلوم  45 سالہ شخص کی نعش برآمد

مغلپورہ کے علاقے سے نامعلوم  45 سالہ شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم رپورٹر)مغلپورہ کے علاقے سے نامعلوم 45 سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق مغل پورہ کے علاقے رائل پام کے قریب 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش پڑی دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دیا ایدھی ترجمان 45 سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا تاحا ل  شناخت نہ ہوسکی ۔ 

مزید :

علاقائی -