غیر قانونی پٹرول کی فروخت‘ 2افراد گرفتار

  غیر قانونی پٹرول کی فروخت‘ 2افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) غیر قانون پٹرول کی فروخت 2افراد کو مہنگی پر گئی تھا نہ اروتی میں تعینات آفیسر محمد کاشف مشتاق نے مخبروں کی اطلاع پر گا ؤں 704گ ب اور 703گ ب میں اچانک کا روائی کرتے ہو ئے مسمیان محمد انور ولد رونق علی اور محمد نعیم ولد نیک محمد کو مبینہ طور پر کھلا پٹرول فروخت کرتے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑ کرملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج کروادیا۔

مزید :

علاقائی -