گوجرانوالہ:7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

  گوجرانوالہ:7سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)7سالہ بچی سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے والاملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا  تفصیلات کے مطابق مسمی طفیل نے تحریری درخواست دی کہ اس کی بھتیجی (ن) کریانہ کی دکان پر گھر کا سودا سلف لینے گئی جو واپس نہ آئی بچی کے واپس نہ آنے پر تشویش ہوئی بچی کے چچا محمد طفیل نے قریبی کواٹروں میں جاکر دیکھا توبچی (ن)رو رہی تھی اورایک نامعلوم شخص نازیبا حرکات کررہا تھاجو اسے دیکھ کرموقع سے فرار ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -