فیروزوالہ،پولیس کی کارروائی،2منشیات فروش گرفتار

فیروزوالہ،پولیس کی کارروائی،2منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) پولیس چوکی کوٹ نور شاہ نے منشیات کا دھندہ کرنیوالے دو ارکان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی  پولیس  کے مطابق ملزمان علاقہ غیر سے منشیات منگوا کر صنعتی ایریا اور دیہی علاقوں میں فروخت کرتے تھے  ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ ڈی پی او شیخوپورہ نے منشیات پکڑنے پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا عامر محبوب وینس اور پولیس چوکی کوٹ نور شاہ کے انچارج ر  دیگر کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -