مصطفی آباد،11بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج

مصطفی آباد،11بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) بجلی چوری کرنے والے گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی واپڈا قصورچوہدری اصغر سکھیرا،ایکسین سٹی ڈویژن قصور محمد شاہد کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ثاقب منظور ایس ڈی او مصطفی آباد نے میٹر انسپکٹر محمد یونس کھرل ودیگر پر مشتمل سب ڈویژن مصطفی آباد کی چیکنگ ٹیم نے واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے اور واپڈا کے ڈیفالٹر گیارہ لاکھ کا نقصان کیا  پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ایس ڈی او ثاقب منظور کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -