پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی

  پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔ذرائع کے مطابق قومی خواتین کرکٹرز آئرلینڈ میں سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کھیلیں گی جو 16 جولائی سے 24 جولائی تک کھیلا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جولائی میں ہونیوالے ٹورنامنٹ میں پاکستان اور آئرلینڈ کے ساتھ آسٹریلیا کی ٹیم بھی شامل ہے۔