مریم نواز کل ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگی

   مریم نواز کل ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور  (آئی این پی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز (کل)منگل کو ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔  ورکرز کنونشن لاہور کے علاقے داروغہ والا میں ایم این اے روحیل اصغر کے آفس میں ہوگا۔  ورکرز کنونشن سے نومنتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز بھی خطاب کریں گے۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -