حج آپریشن کا آغاز یکم ذوالقعدہ سے ہو گا،سعودی عرب کا اعلان

حج آپریشن کا آغاز یکم ذوالقعدہ سے ہو گا،سعودی عرب کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے حج آپریشن2022ء کا آغاز یکم ذوالقعدہ1443 سے ہو گا، پہلی حج فلائٹس یکم ذوالقعدہ سے آ سکیں گی عمرہ سیزن2022ء اور 1443 کا اختتام 15 شوال کو ہو گا۔بتایا گیا ہے15شوال تک عمرہ ویزہ حاصل کیا جا سکے گا اس کے15دن بعد تک روانگی ہو سکے گی۔
حج آپریشن

مزید :

صفحہ آخر -