ہربنس پورہ،پتنگیں بنانے اور بیچنے والی فیکٹری پرچھاپہ، 2ملزم گرفتار

ہربنس پورہ،پتنگیں بنانے اور بیچنے والی فیکٹری پرچھاپہ، 2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس کی بڑی کاروائی،پتنگیں بنانے اور بیچنے والی فیکٹری میں چھاپہ مار کر دو پتنگ فروش گرفتار کر لیے پولیس کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پتنگ بنانے والے فیکٹریوں میں چھاپے  مار کر ملزم احمد اور ندیم کو گرفتار کر کیفیکٹری سے 250 پتنگیں، 22 چرخیاں، 41 پینیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے، ملزمان نے فتح گڑھ کے ایک گھر میں پتنگیں بنانے کی فیکٹری بنا رکھی تھی۔

مزید :

علاقائی -