پختون ایس ایف کے زیر اہتمام پہلا باچا خان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

پختون ایس ایف کے زیر اہتمام پہلا باچا خان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام پہلا باچا خان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ہو گیا ہے  ٹورنمنٹ کا فائنل پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی اور کوبام ینگ سٹارز کے درمیاں کھیلا گیا، جس میں پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی نے کامیابی حاصل کی فائنل کے تقریب میں ڈائر یکٹر سپورٹس بہر کرم، فپواسا مرکز اور پیوٹا کے صدر ڈاکٹر جمیل چترالی،نائب صدر پیوٹا پروفیسر عزیر اور پی ایس ایف پشاور یونیورسٹی صدر وقاص شینواری اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی اخر میں صدر ڈاکٹر جمیل چترالی  نے   کامیاب ہیونیوالے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ پی ایس ای  ایف پشاور یونیورسٹی کے جنرل سیکرٹری سید اختر منیر نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔