تھانہ جانی خیل کی حدود میں ڈاٹسن نے دو افراد کو کچل دیا 

تھانہ جانی خیل کی حدود میں ڈاٹسن نے دو افراد کو کچل دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (نمائندہ خصوصی)تھانہ جانی خیل کی حدود میں ڈاٹسن نے دو افراد کو کچل دیا جسکے نتیجے میں 18سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا حادثہ جانی خیل موڑ کے قریب مالے خان چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا جہاں ڈاٹسن کی ٹکر سے گلاپ حسن ولد محمد غفور سکنہ زندی علی خیل موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ واحد ولد فتح خان سکنہ زندی علی خیل زخمی ہوگیا،ڈاٹسن ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جاں بحق نوجوان کی الش اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کیا گیا۔