بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے میپکو میں سزا وجزاء کی پالیسی متعارف 

  بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے میپکو میں سزا وجزاء کی پالیسی متعارف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوزرپورٹر)(میپکو)انتظامیہ نے کمپنی میں سزا اور جزاکی پالیسی برائے 2021 متعارف کروادی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایچ آر اینڈ ایڈمن میپکو لیاقت علی میمن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
پالیسی کا آفس آرڈر جاری کردیاہے جس کے مطابق شعبہ آپریشن، گرڈسسٹم آپریشن، گرڈسسٹم کنسٹرکشن اور شعبہ کنسٹرکشن میں خدمات سرانجام دینے والے سٹاف کو سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے پر انعامات سے نوازا جائیگا جبکہ خلاف ورزی کرنے پرسخت محکمانہ سزائیں دی جائیں گی۔ پالیسی کے مطابق دوران ڈیوٹی مہلک و غیر مہلک حادثات کی روک تھام کے لئے سیفٹی ایس اوپر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا۔ سب ڈویژن، ڈویژن اور سرکل کی سطح پر سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمدکرنے والے لائن سٹاف کوماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کیش انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا جائیگا۔سیفٹی لائن مین، سیفٹی لیڈر ا