بے سہارا اور یتیم بچوں کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز 

بے سہارا اور یتیم بچوں کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیٹ نیوز) پاکستان میں بے سہارا اور والد کی شفقت سے محروم یتیم بچوں کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یتیموں کے عالمی دن پر مایہ ناز شخصیات اور مہمان یتیم بچوں میں گھل مل گئے۔    ملک بھر میں ہر قسم کی سہولت سے آراستہ 18معیاری آغوش مراکز فعال ہیں۔ مایہ ناز کرکٹر فخر زمان کا کہنا تھا کہ یتیم بچوں کیساتھ افطار کرنا بہت اچھا لگا۔ یتیم بچے کرکٹر فخرزمان کو افطار ڈنر میں دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے، بچوں نے کرکٹر سے بیٹ اور بال پر آٹوگراف بھی لیا۔ (بقیہ نمبر52صفحہ6پر)
صوبے میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت آغوش ہومز اور فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت گھروں پر کفالت کا سلسلہ جاری ہے۔
یوم یتامی