بلاول بھٹو وطن پہنچ گئے، چند روز کراچی میں ہی قیام کرینگے،ذرائع

بلاول بھٹو وطن پہنچ گئے، چند روز کراچی میں ہی قیام کرینگے،ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لندن سے وطن پہنچ گئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لندن سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز کراچی میں ہی قیام کریں گے۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو کابینہ میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اٹھانا تھا لیکن تحفظات کے باعث وہ کابینہ میں شامل نہیں ہوئے۔کابینہ کی تشکیل کے بعد بلاول بھٹو زرداری سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے نواز شریف سے ملاقات کرنے لندن گئے تھے۔
بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -